بنیادی صفحہ / ادبی خبریں

ادبی خبریں

صحافت کو عبادت کا درجہ دینے والے صحافی: عتیق مظفرپوری

ateeq-muzaffarpuri

عتیق مظفرپوری نے اردو صحافت کو ہمیشہ اپنی ریاضت سے عبادت کا درجہ دیا ہے ۔ آج صحافت جس مقام پر کھڑی ہے ، اور اپنے اصولوں سے ہٹ کر جب سے تجارت بن گئی ہے، نیز سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ پونجی پتیوں کی آواز میں آواز ملانے لگی ہے ، اس سے اس کی شاندار روایات اور معیار پر ...

مزید پڑھیں »

’ہندوستان میں عربی ادب کی انسائیکلوپیڈیا کونسل مرتب کرے گی: پروفیسر ارتضیٰ کریم

DSC_0032

قومی اردو کونسل کے صدر دفتر میں عربی زبان و ادب پینل کی میٹنگ کا انعقاد نئی دہلی: ہندوستان میں عربی ادب کی ایک انسائیکلوپیڈیا اردو زبان میں تیار کی جائے گی اس کا فیصلہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے صدر دفتر میں عربی زبان پینل کی میٹنگ میں لیا گیا۔ اس تعلق سے قومی اردو کونسل کے ...

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا کی تہذیبی روایات دیگر ریاستوں کے لیے رول ماڈل / پروفیسر امین عبداللہ

IMG_20160721_155925

انڈونیشیا کی تہذیبی روایت نہایت متمول ہے اورعرصہ دراز سے تکثیریت پر مبنی رہی ہے۔مختلف سماجی و رفاہی تنظیموں ،جمہوری اداروں اورمسلم وغیر مسلم دانشوروں نے اس کے تہذیبی عناصر کو تقویت پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ‘‘ان خیالات کا اظہار پروفیسر محمد امین عبداللہ ،سابق وائس چانسلر،اسٹیٹ اسلامک یونیورسٹی ،انڈونیشیا نے شعبہ اسلامک اسٹڈیز ،جامعہ ملیہ اسلامیہ ...

مزید پڑھیں »

بہاراردویوتھ فورم کی مجلس عاملہ کی میٹنگ

 بہاراردویوتھ فورم کی مجلس عاملہ کی میٹنگ منعقدہوئی جس میں اردوزبان وادب کے فروغ کیلئے ضلعی سطح پرشاخیں قائم کرنے کافیصلہ لیاگیا۔ میٹنگ کی صدارت فورم کے صدرجناب جاویدمحمودنے کی۔ میٹنگ میں یہ طے پایاکہ پہلے مرحلہ میں صوبہ بہار کے سبھی اضلاع میں ضلعی کنوینرنامزدکئے جائیں جن کے مشورے سے کمیٹی کی تشکیل کی جائے گی ضلعی شاخ کوفورم ...

مزید پڑھیں »