A Free Online Urdu library.
اردو دوست لائبریری ایک بالکل مفت آن لائن اردو لائبریری ہے جہاں سے آپ جتنی کتابیں چاہیں ، بالکل مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور اپنے کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، اسمارٹ فون، سی ڈی یا ڈی وی ڈی وغیرہ میں محفوظ کر کے اطمنان سے مطالعہ کر سکتے ہیں۔ اس لائبیری کی کتابیں دو فارمیٹس میں دستیاب ہیں۔ زیادہ تر کتابیں Doc فارمیٹ میں ہیں جو آپ کے MS Word یا اس کے متبادل کسی سافٹ ویئر میں کھل سکتی ہیں۔بقیہ کتابیں PDF فارمیٹ میں ہیں جنہیں پڑھنے کے لئے آپ کے کمپیوٹر میں Adbe reader یا کوئی دوسرا PDF reader سافٹ ویئر موجود ہونا چاہئے (آج کل یہ تقریباًہر کمپیوٹڑ میں انسٹالڈہوتا ہے)۔ اگر اتفاق سے آپ کے کمپیوٹر میں کو ئیPDF ریڈر انسٹالڈ نہیں ہے تو آپ درج ذیل لنک سے Foxit Reader ڈاؤن لوڈ کر لیں جو صرف 1.5 MB کا ہے اور بہت Fastاور بالکل مفت ہے۔